تحریک لبیک یارسو ل اللہ ﷺ 14اگست کو ریلیاں نکالے گی

تحریک لبیک یارسو ل اللہ ﷺ 14اگست کو ریلیاں نکالے گی

لاہور (خبر نگار خصوصی ) تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ کے مرکزی قائدین سرپرست اعلیٰ شیخ الحدیث علامہ حافظ خادم حسین رضوی و دیگر نے اعلان کیا ہے کہ تحریک لبیک یارسو ل اللہ ﷺ 14اگست بروز اتوار کو کراچی، لاہور، کوئٹہ ، راولپنڈی، پشاور، مظفر آباد اور دیگر شہروں میں لبیک یارسول اللہ ﷺ ریلیاں نکالے گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...