حکومت پاکستان مظلوم کشمیریوں پر ظلم کیخلاف عالمی سطح پر آواز اٹھائے،فیصل شامی

حکومت پاکستان مظلوم کشمیریوں پر ظلم کیخلاف عالمی سطح پر آواز اٹھائے،فیصل ...

لاہور ( پ ر ) چیئر مین پاکستان زندہ باد پارٹی فیصل شامی نے کہا ہے کہ عالمی برادری نہتے کشمیریوں پر بھارتی مظالم بند کروانے کیلئے عالمی سطح پر آواز اٹھائے وہ گزشہ روز لاہور پریس کلب میں صحٓافیوں سے گفتگو کر رہے تھے ، فیصل شامی کا مزید کہنا تھا کہ کشمیر ہماری شہہ رگ ہے اور ہم کشمیری بھائیوں کو مشکل وقت میں تنہا نہیں چھوڑ سکتے، حکومت پاکستان عالمی برداری پر زور دے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی ظلم و ستم بند کروانے کے لئے جامع و ٹھوس اقدامات کرے

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...