بینرزاتارنے پر شاد مان مارکیٹ کے تاجروں کا احتجاج

بینرزاتارنے پر شاد مان مارکیٹ کے تاجروں کا احتجاج

لاہور(پ ر) جشن آزادی کے موقع پر تاجران شادمان مارکیٹ لاہور نے وطن عزیز سے محبت کا اظہارکرتے ہوئے مارکیٹ میں جشن آزادی مبارک کے بینرز آویزاں کیے تھے، لیکن نہایت افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ڈی جی پی ایچ اے کے عملے نے جشن آزادی کے بینرز اتار دیے جبکہ مارکیٹ کے سینئر تاجران نے انکوروکنے کی کوشش کی لیکن وہ بینرز اتار کر لے گئے جس سے تاجران شادمان مارکیٹ میں شدید غم و غصے کی فضا پائی جاتی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...