این اے 125کی فرانزک رپورٹ نے منظم دھاندلی ثابت کر دی،کامران سیف

این اے 125کی فرانزک رپورٹ نے منظم دھاندلی ثابت کر دی،کامران سیف

لاہور(جنرل رپورٹر)مسلم لیگ ق کے راہنما میاں کامران سیف نے کہا ہے کہ این اے125میں نادرا کی فرانزٹ رپورٹ سے دھاندلی ثابت ہوگئی ہے رپورٹ نے خواجہ سعد رفیق کی منظم دھاندلی ثابت کردی ہے 398شناختی کارڈ پر ایک سے زائد بار ووٹ ڈالے گئے جو دھاندلی کی بدترین مثال ہے انہوں نے کہا کہ نادرافرانزک رپورٹ کے بعد وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق فوری طور پر مستعفی ہوکر اخلاقی ذمہ داریوں کا ثبوت دیں ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...