گجرات ،اشتہاری کوپنا ہ دینے پر دوملزمان کے خلاف مقدمہ درج

گجرات ،اشتہاری کوپنا ہ دینے پر دوملزمان کے خلاف مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


گجرات (بیورورپورٹ) سٹی لالہ موسیٰ پولیس نے محلہ نظام پورہ میں بدنام زمانہ منشیات فروش حسن رضا شاہ کے گھر کے باہر عمران عباس شاہ سے 1کلو160گرام چرس برآمد کرکے اے ایس آئی فیض احمد کی رپورٹ پر عمران عباس شاہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے جبکہ صدر سرائے عالمگیر پولیس نے موضع باؤلی میں اشتہاری ملزم واجد علی کو پناہ دینے قیام وطعام کا بندوبست کرنے اور پولیس کے آنے پر اشتہاری ملزم واجد علی کو بھگا دینے پر فیصل حسین وغیرہ دوافراد کے خلاف اے ایس آئی سرفرازاحمد کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

مزید :

علاقائی -