ناجائزاسلحہ برآمد،مقدمہ درج

ناجائزاسلحہ برآمد،مقدمہ درج

پھالیہ (نامہ نگار) ایک شخص سے ناجائز اسلحہ برآمد مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق تھانہ پاہڑیانوالی کے اے ایس آئی شوکت حیات ساہی نے دوران گشت چکوڑا کے قریب بلال احسن ولد محمد شریف سے پسٹل 30بور برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔

مزید : علاقائی


loading...