قصور:تیز رفتار کا رالٹ جانے سے تین کار سوار افراد شدید زخمی

قصور:تیز رفتار کا رالٹ جانے سے تین کار سوار افراد شدید زخمی

قصور(بیورورپورٹ )چھانگا مانگا کے نزدیک ایک تیز رفتار کا رالٹ جانے سے تین کار سوار افراد شدید زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق تین افراد کار نمبر 5276-LEN میں سوار ہو کر موضع جمبر سے چھانگا مانگا کی طرف آ رہے تھے کہ راستہ میں کار تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس کے نتیجہ میں تینوں کار سوار دید زخمی ہو گئے۔

مزید : علاقائی


loading...