دریائے رواوی میں نہاتے ہو2بچے ڈوب گئے،ایک زندہ بچا لیاگیا،دوسرے کی تلاش جاری

دریائے رواوی میں نہاتے ہو2بچے ڈوب گئے،ایک زندہ بچا لیاگیا،دوسرے کی تلاش جاری

لاہور(وقائع نگار) دریائے راوی میں گزشتہ روز دو بچے ڈوب گئے ،ریسکیو ٹیم نے ایک بچے کو زندہ نکال لیا جبکہ ایک کی تلاش جاری ہے ۔ذرائع کے مطابق گزشتہ روز دریائے راوی میں موجود بارہ دری کے قریب دو بچے دریائے راوی میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے ۔اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ایک بچے ذوہیب کو بچا لیا جبکہ دوسرے بچے عمر کی تلاش تاحال جاری ہے ۔

مزید : علاقائی


loading...