موڑ کھنڈا:پولیس کی کارروائی 2افراد سے چرس برآمد
موڑ کھنڈا( نامہ نگار) خاتون سمیت تین افراد منشیات کے مقدمہ میں چلان، منشیات فروشی کا خاتمہ کر کے دم لیں گے ان خیالات کا اظہار ایس ایچ او مانگٹانوالہ تصور مینر نے میڈیا سے کرتے ہوئے بتایا کہ ایک عورت شازیہ بی بی سے دو سو گرام ہیروئن آصف سے ایک کلوسو گرام چرس اور کامران سے دو سو دس گرام چرس برامد کر کے ان کے خلاف مقدمات درج کر کے حوالات میں بند کر دیا ہیاس ایکشن پر عوام نے خوشی کا اظہار کیا ہے ۔