قصور: گردونواح میں متعدد افراد کو گن پوائنٹ پر لوٹ لیا گیا

قصور: گردونواح میں متعدد افراد کو گن پوائنٹ پر لوٹ لیا گیا

قصور( بیورورپورٹ)قصور کے گردونواح میں متعدد افراد کو گن پوائنٹ پر لوٹ لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پتوکی کے نواح ہلہ چوک بائی پاس کے نزدیک تین ڈاکو مشتاق کی دوکان پر آئے اور گن پوائنٹ پر پچہتر ہزار روپے کی نقدی اور موبائل فون وغیرہ چھین کر لے گئے۔جبکہ پتوکی کے نواحی گاؤں کرانی والا کے نزدیک دو ڈاکوؤں نے عباس سے موٹر سائیکل ۔موبائل فون اور نقدی وغیرہ چھین لی۔

مزید : علاقائی


loading...