ڈسکہ،شراب پی کر غل غپاڑہ کرنے والے ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار

ڈسکہ،شراب پی کر غل غپاڑہ کرنے والے ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار

ڈسکہ(نامہ نگار،تحصیل رپورٹر)شراب پی کر غل ۲کرتا ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار تھانہ سٹی پولیس کو مخبرخاص نے اطلاع دی کہ کالج چوک میں ملزم غلام مصطفی شراب پی کر غل غپاڑہ کررہا ہے اور ہر راہ گیر کو گالیاں دے رہا ہے جس کی وجہ سے راہ گیروں کو شدیددشواری کاسامنا ہے پولیس نے چھاپہ مارکر ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیاہے

مزید : علاقائی


loading...