حافظ آباد ،خاتون سے بداخلاقی ملزم کے خلاف مقدمہ درج

حافظ آباد ،خاتون سے بداخلاقی ملزم کے خلاف مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


حافظ آباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر+نمائندہ پاکستان)حافظ آباد کے نواحی گاؤں بھون فاضل میں دوشیزہ سے بداخلاقی کے الزام میں پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ محمد نواز ولد غلام محمد نے پولیس کو درخواست دیتے ہوئے الزام عائد کیا کہ عابد ولد صفدر اوڑھہ اسکی بیٹی ساجدہ بی بی کو ورغلا ء کر لے گیا جہاں وہ اسکے ساتھ بداخلاقی کا ارتکاب کرتا رہا ۔ جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے تاحال ملزم کی گرفتاری عمل میں نہ آسکی ہے

مزید :

علاقائی -