فاروق آباد :جعلی ہیلتھ ،فوڈ اہلکاردکاندار وں کو لوٹنے لگے

فاروق آباد :جعلی ہیلتھ ،فوڈ اہلکاردکاندار وں کو لوٹنے لگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


فاروق آباد ( نامہ نگار +نمائندہ خصوصی) ہیلتھ فوڈ کے اہلکاروں کا روپ دھار کر فراڈ یوں کا گروپ بیکریوں ،ہوٹلوں ،تکہ کباب شاپ ،فروٹ جوش اور خردونوش کی منی فیکٹریوں کو لوٹنے لگا بتایا گیا ہے کہ کچھ سرپسند عناصر صحافیوں اور محکمہ ہیلتھ فوڈ کا لیبل (جعلی کارڈ وغیرہ ) دیکھا کر بیکریوں ،ہوٹلوں ،تکہ کباب شاپ ،فروٹ جوش اور خردونوش کی منی فیکٹریوں سے 2ہزار سے 20ہزار روپے ماہوار بھتہ وصول کر رہے اور اس خوف سے کہ ہمارے خلاف کوئی قانونی کاروائی نہ ہوجائے شکایت کرنے سے اجتناب کرتے ہیں جس فراڈیوں اور دو نمبر صحافیوں کی چاند ہو چکی ہے شہریوں کو چاہیے کہ اپنا مثبت کردار ادا کرتے ہوئے 15یا پھر متعلقہ تھانہ پولیس کو آگاہ کریں تاکہ ایسے افراد کی نشاندہی کرکے نشان عبرت بنایا جائے ۔

مزید :

علاقائی -