قصور: راہگیر سے نقدی اور موبائل فون چھیننے والے ڈاکوؤں گرفتار

قصور: راہگیر سے نقدی اور موبائل فون چھیننے والے ڈاکوؤں گرفتار

قصور( بیورورپورٹ)تھانہ راجہ جنگ پولیس نے راہگیر سے نقدی اور موبائل فون چھیننے والے دو ڈاکوؤں کو گرفتارکرلیا تفصیلات کے مطابق متا کا رہائشی مسمی علی شیر اپنی ہمشیرہ کے ہمراہ بسواری موٹرسائیکل کوٹلی رائے ابو بکر سے متا جارہا تھا کہ 4کس نامعلوم ملزمان گن پوائنٹ پر روک کر نقدی 18000روپے اور موبائل فون چھین لیا تھانہ راجہ جنگ پولیس مقدمہ درج کر کے دو ڈاکو وحید اور اللہ وسایا کو گرفتار کرلیا ہے۔

مزید : علاقائی


loading...