صو بائی دارالحکومت کے یوٹیلٹی سٹورز پر اشیائے ضروریہ کی قلت

صو بائی دارالحکومت کے یوٹیلٹی سٹورز پر اشیائے ضروریہ کی قلت

لاہور(کامرس رپورٹر)صو بائی دارالحکومت کے یوٹیلٹی سٹورز پر اشیائے ضروریہ کی قلت پیدا ہو گئی ہے اور ایک ماہ گزرنے کے باوجود چینی ، دال چنا ، کالے اور سفید چنے یوٹیلٹی سٹورز سے غائب ہیں۔ عیدالفطر کے بعد شہر کے یوٹیلٹی سٹورز پر تاحال دال چنا ، چینی ، سفید اور کالے چنے کی سپلائی نہ پہنچ سکی ، یوٹیلٹی سٹورز کے منیجرز اور دیگر عملہ بھی ہاتھ پر ہاتھ دھرے اشیائے ضروریہ کی سپلائی کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔

قلت

مزید : صفحہ آخر


loading...