الحبیب حج عمرہ، ریاض الحرمین کاروان معیز راولپنڈی کا حج تربیتی پروگرام 7اگست کو اسلام آباد میں ہو گا

الحبیب حج عمرہ، ریاض الحرمین کاروان معیز راولپنڈی کا حج تربیتی پروگرام 7اگست ...

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) الحبیب حج عمرہ، ریاض الحرمین کاروان معیز راولپنڈی کا حج تربیتی پروگرام 7اگست بروز اتوار قائد اعظم آڈیٹوریم فیصل مسجد اسلام آباد میں ہو گا محمد ایوب عباسی عبدالحفیظ ٹریننگ دیں گے چیف ایگزیکٹو قاضی جمیل نے تمام عازمین سے شرکت کی درخواست کی ہے

تربیتی پروگرام

مزید : صفحہ آخر


loading...