آج اسلام آباد،فیصل آباد، کراچی، پشاور لاہور سے عازمین حج روانہ ہو نگے

آج اسلام آباد،فیصل آباد، کراچی، پشاور لاہور سے عازمین حج روانہ ہو نگے

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سرکاری اور پرائیویٹ حج سکیم کا پری حج آپریشن جاری آج اسلام آباد سے شاہین ائیر لائیز کی NL-1028فیصل آباد سے شاہین ائیر لائنز کی دو فلائٹسNL-1040 NL-1030کراچی سے پی آئی اے کی دو فلائٹسPK-713 PK-715پشاور سے ائیر بلیو کی ایک جبکہ لاہور سے شاہین ائیر لائنز کی ایک فلائٹس NL-1034 مدینہ کے لیے روانہ ہو گی۔

مزید : صفحہ آخر


loading...