دریائے ہنزہ میں طغیانی،شاہراہ قراقرم کا ایک کلومیٹر حصہ اور پل پانی میں بہہ گیا

دریائے ہنزہ میں طغیانی،شاہراہ قراقرم کا ایک کلومیٹر حصہ اور پل پانی میں بہہ ...

ہنزہ(مانیٹرنگ ڈیسک)شاہراہ قراقرم کا کلومیٹر حصہ اور پل پانی میں بہہ گیا ہے۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کیمطابق حالیہ بارشوں سے دریائے ہنزہ میں طغیانی پیدا ہوگئی ہے،پانی کے تیز بہاؤ کے باعث شاہراہ قراقرم کا ایک کلومیٹر تک حصہ پانی میں بہہ گیا ہے،پولیس ذرائع کیمطابق پانی کے تیز بہاؤ کے باعث ایک پل بھی پانی کی نذر ہوگیا ہے،پل اور سڑک کے ٹوٹنے سے ٹریفک معطل ہوگئی ہے جبکہ امدادی کام بھی شروع کردیا گیا ہے۔

مزید : صفحہ اول


loading...