سابق مشیر خزانہ خالد لانگوکا بلوچستان اسمبلی کی رکنیت سے مستعفیٰ ہونے کااعلان

سابق مشیر خزانہ خالد لانگوکا بلوچستان اسمبلی کی رکنیت سے مستعفیٰ ہونے ...

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق مشیر خزانہ خالد لانگو نے بلوچستان اسمبلی کی رکنیت سے مستعفیٰ ہونے کااعلان کر دیاہے۔تفصیلات کے مطابق سابق مشیر خزانہ خالد لانگو کرپشن الزامات میں گرفتار ہیں اور انہیں بکتر بند گاڑی میں اسمبلی لایا گیا ،اسمبلی پہنچ کر سابق مشیر خزانہ نے اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی اور رکنیت سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان کیا۔خالد لانگو کا کہناتھا کہ وہ عوام میں واپس جائیں گے اور دوبارہ الیکشن لڑیں گے۔خالد لانگو اسمبلی رکنیت سے استعفیٰ دے کر اسمبلی سے باہر چلے گئے

مزید : کراچی صفحہ اول


loading...