پیپلزپارٹی نے کرم اللہ وقاصی کو میئرکراچی نامزد کردیا

پیپلزپارٹی نے کرم اللہ وقاصی کو میئرکراچی نامزد کردیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار برائے میئر کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کرم اللہ وقاصی اور ڈپٹی میئر کے امیدوار بروز ہفتہ 6اگست کو ڈسٹرکٹ ریٹرنگ آفیسر کراچی کے دفتر میں 12بجے دوپہر اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائیں گے۔

مزید : کراچی صفحہ اول


loading...