زکریا یونیورسٹی شعبہ فاصلاتی نظام تعلیم میں پارٹ ٹائم ٹیچنگ کیلئے 10کروڑ سے زائد رقم مختص

زکریا یونیورسٹی شعبہ فاصلاتی نظام تعلیم میں پارٹ ٹائم ٹیچنگ کیلئے 10کروڑ سے ...

ملتان(سٹاف رپورٹر)زکریایونیورسٹی کے شعبہ فاصلاتی نظام تعلیم میں پارٹ ٹائم ٹیچنگ کیلئے 10کروڑ روپے سے زائد رقم مختص(بقیہ نمبر24صفحہ11پر )

کردی ‘رواں برس شعبہ فاصلاتی نظام تعلیم میں پہلی بار مستقل بنیادوں پر ایڈمن سٹاف رکھنے کی منظور ی دی ہے اس کے ساتھ ساتھ پارٹ ٹائم ٹیچنگ کیلئے دس کروڑ سے زائد رقم مختص کی ہے لیکن ایچ ای سی کی ہدایت پر اس شعبے میں مستقل فیکلٹی نہیں رکھی جارہی ہے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...