لاہور سے دبئی جانیوالی پرواز کو دیر سے پہنچنے کے باعث ائیر پورٹ پراترنے نہ دیاگیا ،طیارہ واپس پہنچ گیا

لاہور سے دبئی جانیوالی پرواز کو دیر سے پہنچنے کے باعث ائیر پورٹ پراترنے نہ ...

ملتان(جنرل رپورٹر)لاہور سے دبئی جانے والی پرواز کو دیر سے پہنچنے کے باعث اےئر پورٹ پر نہ اترنے دیا گیاطیارہ کو واپس بھیج دیا گیا ملتان کے 5مسافر بھی شامل تھے تفصیل کے (بقیہ نمبر19صفحہ11پر )

مطابق گزشتہ روز لاہور سے دبئی جانے والی پی آئی اے کی پروازکو دیر سے پہنچے کے باعث اےئر پورٹ پر نہ اترنے دیا گیا جس کے باعث طیارہ مسافروں کو لیکر واپس لاہور پہنچ گیا طیارہ دوبارہ لاہور پہنچنے پر مسافر سیخ پاہوگئے اور پی آئی اے انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی کی واپسی آنے والوں میں ملتان کے 5مسافر شامل تھے ۔

طیارہ

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...