دبئی سے آنیوالی نجی ائیرلائن کی پرواز 2روز گزرنے کے باوجود ملتان نہ پہنچ سکی

دبئی سے آنیوالی نجی ائیرلائن کی پرواز 2روز گزرنے کے باوجود ملتان نہ پہنچ سکی

ملتان(جنرل رپورٹر)دبئی سے آنے والی شاہین اےئر لائن کی پرواز 2روز گزرنے کے باوجود گزشتہ روز بھی نہ پہنچ سکی جس کے(بقیہ نمبر27صفحہ11پر )

باعث مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے واضح رہے کہ کریش لینڈنگ کے باعث فلائٹ منسوخ کی گئی تھی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...