عوامی شکایات‘ آرپی او نے 11 ٹریفک وارڈنز کو معطل کر دیا

عوامی شکایات‘ آرپی او نے 11 ٹریفک وارڈنز کو معطل کر دیا

ملتان(وقائع نگار) ذرائع کیمطابق ریجنل پولیس آفیسر سلطان اعظم تیموری نے اپنے سیتل ماڑی کے دورہ کے دوران عوامی شکایات ٹریفک وارڈنز کے خلاف پر 11 ٹریفک وارڈنز کو معطلل کر دیا ہے واضح رہے کہ آرپی او جب تھانہ سیتل ماڑی (بقیہ نمبر29صفحہ11پر )

پہنچے تو لوگوں کا بے تحاشہ رش تھا لوگوں نے انہیں دیکھتے ہی ٹریفک وارڈنز کی جانب سے بلاوجہ چالان ودیگر الزامات عائد کئے جس پر ایکشن لیتے ہوئے آر پی او ملتان نے 11 ٹریفک وارڈنز کو معطل کردیا ہے۔

وارڈنز معطل

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...