اقلیتی برادری 11 اگست یوم اقلیت کے طور پر منائے گی

اقلیتی برادری 11 اگست یوم اقلیت کے طور پر منائے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سٹی رپورٹر) اقلیتی برادری 11گست کو پورے ملک میں یوم اقلیت کے طور پر منائے گی اس سلسلے میں پاکستان منارٹیز ڈیمو کریٹک پارٹی کے زیر اہتمام رضا ہال چوک کچہری ملتان میں منارٹیز کنونشن کا انعقاد کیا جائیگا ، جس کی صدارت (بقیہ نمبر30صفحہ11پر )
چےئرمین پاکستان ڈیمو کریٹک پارٹی عابد چاند کریں گے کنونشن میں سیاسی ،مذہبی ، سماجی رہنما شرکت کریں گے کنونشن کے بعد امن و یکجہتی ریلی بھی نکالی جائے گی ۔