نوجوانوں کا عالمی دن 12اگست کو منایا جائیگا
ٹھٹھہ صادق آباد ( نمائند ہ پاکستان) 12اگست کو پاکستان سمیت دنیابھر کے ممالک کے اندر نوجوانوں کا عالمی دن " انٹر نیشنل یوتھ (بقیہ نمبر43صفحہ7پر )
ڈے" منایا جائے گا،اس دن کو منانے کامقصد عالمی سطح پرنوجوانوں کی اہمیت بارئے شعور اُہجاگر کرنا ہے،انٹرینشنل یوتھ ڈے اقوام متحدہ کی اسمبلی میں12اگست2000کو باقائدہ منظوری کے بعد ہر سال اگست کی 12تاریخ کو منایا جاتا ہے نوجوانوں کے عالمی دن کی مناسبت سے ملک بھر کے اندر تمام شہروں میں تقریبات،سمینارز بھی منعقد کیے جائیں گے،جبکہ ٹھٹھہ صادق آباد میں ینگ ویلفیئرسوسائٹی کی طرف سے بھی اس دن کی مناسبت سے تقریب منعقد کی جائے گی۔
نوجوان عالمی دن