وفاق کو درپیش چیلنجز میں سینٹ کاکردار کے موضوع پر سیمینار آج منعقد ہوگا

وفاق کو درپیش چیلنجز میں سینٹ کاکردار کے موضوع پر سیمینار آج منعقد ہوگا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)سینٹ کے 44ویں یوم تاسیس کے موقع پر آج اسلام آباد میں ’’وفاق کو درپیش چینجز میں سینٹ کاکردار‘‘کے موضوع پر میریٹ ہوٹل میں سیمینار منعقد ہورہا ہے،اس تقریب کااہتمام سینٹ آف پاکستان نے کیا ہے،سیمینار سے کلیدی خطاب چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی کرینگے جبکہ اس موقع پر سیاستدان،آئینی امور کے ماہرین اور دانشور بھی خطاب کرینگے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...