سپیکر قومی اسمبلی کی سینٹ میں مہمانوں کی گیلری آمد، خصوصی اجلاس کی کارروائی دیکھی

سپیکر قومی اسمبلی کی سینٹ میں مہمانوں کی گیلری آمد، خصوصی اجلاس کی کارروائی ...

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر ) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے جمعہ کو سینٹ کی 44ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں خصوصی طور پر طلب کئے جانے والے اجلاس کی کارروائی دیکھی۔ مہمانوں کی گیلری میں آمد پر چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی نے انہیں خوش آمدید کہا اور تمام سینیٹرز نے ڈیسک بجا کر سردار ایاز صادق کا خیر مقدم کیا۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...