جہلم کے ہسپتال بہتری کی جانب گامزن ہیں،ڈی سی او

جہلم کے ہسپتال بہتری کی جانب گامزن ہیں،ڈی سی او

جہلم (جہلم (نامہ نگار)) ڈی سی او جہلم اقبال حسین نے ماسڑ پلا ن دے دیا ۔ایک ہفتے میں دو دن ڈی سی او جہلم ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر آصف ،ای ڈی او فنانس ،ای ڈی اوورکس ،ایکسن بلڈنگ اپنی سارے عملے کے ساتھ ڈی سی او جہلم اور ایم ایس ڈاکٹر شوکت کے ہمراہ ہسپتال میں سارا دن انتظامات کا جائزہ لیں گے ۔ وزیراعلیٰ کی ہدایات کے مطابق ہسپتال میں مریضوں کیلئے ہر قسم کی سہولت اور ادویات کی 100فی صد فراہمی اور ڈاکٹرز اوردیگر تمام عملہ کی 24گھنٹے موجودگی کو یقینی بنائیں ڈی، سی ،او جہلم کی ہدایات کے مطابق ہسپتال میں بہتری کے طرف گامزن ہے۔ ہسپتال میں صفائی کا انتظام پہلے سے بہت زیادہ بہتر ہو گیا ہے ۔ خدمتٖ خلق کے جزبے کے ساتھ ڈاکٹرز ،نرسز اور دیگر عملہ کے رویے غریب اور نادر مریضوں کے ساتھ بہت اچھے ہیں ہسپتال میں واش روم جو عرصہ دراز سے بند تھے وہ نئے سرے سے مرمت کر کے کھول دےئے گئے ہے ۔اور جو مرمت کے قابل نہیں وہ نئے بنائے جارہے ہیں ۔ مریضیوں کی سہولت کو مدِنظر رکھ کر مزید نئے واش بھی بنائے جا رہے ہیں ۔ڈی،سی،اوجہلم کامشن ہے کر جہلم سِول ہسپتال کو پنجاب کا ماڈل ہسپتال بنادے گئے ۔ ہسپتال کے تمام لان صاف کروائے جا رہے ہے تاکہ مریضوں کے لواحقین یہاں خوشگوار ماحول میں تماداری کر سکے ۔ انِ سارے کا موں کی نگرانی ڈی ،سی،او جہلم خود کر رہے ہیں۔ صبح سے شام تک ہفتہ میں دو دن ہسپتال میں گذارتے ہیں اپنی ساری ٹیم کے ساتھ۔سپورٹ آفیسر کرنل شفقت نے بھی ہسپتال کی بہتری کیلئے بہیت اہم اقدامات کئے ہیں ۔جن کی وجہ سے ہسپتال میں نمایاں تبدیلی نظر آتی ہے۔ ڈسی ،سی ،او جہلم نے کرنل شفقت اور ای،ڈی،او ہیلتھ ڈاکٹر آصف اور ایم ایس ڈاکٹر شوکت کی کاوشوں کو سرایاہے ۔اور تعریف کی ہے کہ اگر اسی طرح یہ کام ہوتارہا تو جہلم ہسپتال پنجاب کا نمبر1ہسپتال ہو گا۔سیاسی و سماجی حلقوں نے ڈی،سی،اوجہلم کی ہسپتال میں کوششوں کو دل سے سراہااور کیا کہ صیح مغنوں میں دکھی انسانیت کی خدمت کی اعلیٰ مثال ہے۔ ڈی،سی،او جہلم اقبال حسین جہلم کے لئے فرشتہ ثابت ہوئے جو صبح سے رات تک عوام کی خدمت کیلئے صرف کرتے ہیں ۔ مریضیوں کو تمام سہولیت اور ادویات کی فراہمی کو ہر ممکن 24گھنٹے مہیا کیا جہلم کی عوام کے لےئے کسی کر شمہ سے کم نہیں ہے۔ تمام حلقے وزیراعلیٰ اور ڈی سی اوجہلم ای ڈی او ہیلتھ اورایم ایس کے شکرگذار ہیں۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...