سرسید ٹاؤن سے بیٹی کو قتل کرنے والا باپ گرفتار

سرسید ٹاؤن سے بیٹی کو قتل کرنے والا باپ گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(اسٹاف رپورٹر)پولیس نے کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں 15سالہ بیٹی کو قتل کرنے والے باپ کو گرفتار کرلیا ہے۔پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے سرسیدٹاؤن میں گزشتہ روز15 سالہ بیٹی کو قتل کرنے والے ملزم اختر منظور کو پولیس نے دوران گشت گرفتار کرلیاہے۔پولیس کے مطابق گرفتارملزم کے پاس سے آلہ قتل بھی برآمد کرلیا گیا ہے،ملزم پیشے کے اعتبارسے درزی ہے،جس سے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔