پنجاب میں 11 فارما سیوٹیکل کمپنیوں کی ادویہ کے نمونے غیر معیاری اور فیل ہونیکا انکشاف، سٹاک کی رپورٹ طلب

پنجاب میں 11 فارما سیوٹیکل کمپنیوں کی ادویہ کے نمونے غیر معیاری اور فیل ...

ملتان (وقائع نگار) صوبہ پنجاب میں 11فارما سیوٹیکل کمپنیوں کے ادویات کے نمونے غیر معیاری اور فیل ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ جس پر چیف ڈرگ انسپکٹر پنجاب نے صوبہ بھر کے (بقیہ نمبر44صفحہ7پر )

ڈرگ انسپکٹرز کو کارروائی کی ہدایت کر دی ہے۔ فارما سیوٹیکل کمپنیوں کے نمونے ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری نے غیر معیاری نیشنل کمپنیوں کے نام شامل ہیں۔ چیف ڈرگ انسپکٹر نے مذکورہ کمپنیوں کے سٹاف کی دستیابی کی رپورٹ 12اگست 2016 تک طلب کر لیہ ہے۔

ادویہ نمونے

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...