جشن آزادی ، جھنڈیاں ، پرچم خریدنے کیلئے دکانوں پربچوں اوربڑوں کارش، گھر،دفاتر اوربازارسجنے لگے

جشن آزادی ، جھنڈیاں ، پرچم خریدنے کیلئے دکانوں پربچوں اوربڑوں کارش، ...

وہاڑی ،فقیروالی (بیورو رپورٹ228نامہ نگار 228نمائندہ خصوصی)جشن آزادی کے سلسلے میں جھنڈیا خریدنے کیلئے دکانو ں پر بچوں اوربڑوں کا رش عوام نے گھروں ، دفاتراور(بقیہ نمبر46صفحہ7پر )

بازاروں کوسجانا شروع کردیا۔جبکہ یوم آزادی منانے کے لیے نوجوانوں نے بھرپور طریقہ سے آغاز کردیا ہے قومی پرچم ، جھنڈیاں ، سٹیکرز ، بیجز کی خریداری شروع کر رکھی ہے جس پر عوامی وسماجی اور شہری حلقون نے ایک سروے کے دوران بتایا کہ دکا ندارں نے ریٹ دو گنے کررکھے ہیں سٹالز پر 10روپے کی چیزاب 20روپے میں مل رہی ہے۔شہر فقیروالی میں یوم آزادی کے سلسلہ میں دوکانوں پر بچوں اور بڑوں کا رش بیج جھنڈیاں اور پرچم خرید نے والوں کی کثیر تعداد کا میلہ سابقہ سالوں کی طرح اس دفعہ بھی یوم آزادی کی خوشیاں منانے والوں نے خوب تیاری کر رکھی ہے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...