ہائیکورٹ ملتان بنچ، موسم گرما کی تعطیلات کے 8اگست سے شروع ہونیوالے ہفتے کیلئے ایک ڈویژن، 2سنگل بنچز تشکیل

ہائیکورٹ ملتان بنچ، موسم گرما کی تعطیلات کے 8اگست سے شروع ہونیوالے ہفتے ...

ملتان ( نمائندہ خصوصی )ہائیکورٹ ملتان بنچ میں موسم گرما کی تعطیلات کے8اگست سے شروع ہونے والے چھٹے ہفتے کے لئے ایک ڈویڑن اور2سنگل بنچز تشکیل دے دئیے گئے (بقیہ نمبر47صفحہ7پر )

ہیں۔ اس سلسلے میں جاری روسٹر کے مطابق ڈویڑن بنچ مسٹر جسٹس سردار احمد نعیم اور مسٹر جسٹس راجہ شاہدمحمود عباسی پرمشتمل ہے جبکہ2 سنگل بنچزبھی فاضل ججز پرہی تشکیل دئیے گئے ہیں۔

بنچز تشکیل

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...