زکریا یونیورسٹی نے ایم اے پاکستان سٹڈیز ایم ایس سی جغرافیہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا

زکریا یونیورسٹی نے ایم اے پاکستان سٹڈیز ایم ایس سی جغرافیہ امتحانات کے نتائج ...

ملتان(سٹاف رپورٹر)زکریا یونیورسٹی کے زیر اہتمام ہونے والے ایم اے پاکستا ن سٹیڈیز او ر ایم ایس سی جغرافیہ کے امتحانات (بقیہ نمبر48صفحہ7پر )

کے نتائج کا اعلان کردیا گیا جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق پاکستان سٹیڈیز کے امتحان میں 218امیدوار شریک ہوئے جس میں سے 109پاس ہوئے کوئی امیدوار فرسٹ ڈویڑن حاصل نہ کرسکا، کامیابی کا تناسب 50فیصد رہا ، ایم ایس سی جغرافیہ کے امتحان میں ایک امیدوار شریک ہوا جو پا س ہوگیا کامیابی کا تناسب سو فیصد رہا۔

نتائج اعلان

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...