مسلم لیگ رہنما شیخ محمد رشید کی اہلیہ، طارق رشید، طاہر رشید، تصور رشید اور سعید رشید کی والدہ کی رسم چہلم، ریذیڈنت ایڈیٹر ’’پاکستان ‘‘ شوکت اشفاق سمیت اہم سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی

مسلم لیگ رہنما شیخ محمد رشید کی اہلیہ، طارق رشید، طاہر رشید، تصور رشید اور ...

ملتان (سٹی رپورٹر) سابق ممبر قومی اسمبلی و مسلم لیگ کے رہنما شخ محمد طارق رشید ، شیخ محمد طاہر رشید ، شیخ محمد تصور شید ، شیخ محمد سعید رشید کی والدہ و سابق مسلم لیگی رہنما شیخ محمد رشید کی اہلیہ جو گذشتہ دنوں دنیا جہانی سے رخصت فرما گئی تھیں ان کے ایصال ثواب کے لئے رسم چہلم گذشتہ روز مقامی ہال میں(بقیہ نمبر37صفحہ7پر )

منعقد کیا گیا جس میں سماجی سیاسی مذہبی رہنماؤں نے کثیر تعداد میں شرکت کی جن میں صاحبزادہ قاری احمد میاں نقشبندی ،مفتی ہدایت اللہ پسروری ، ولی حسین شاہ ثانی سرکار ، علامہ حاٖفظ فاروق خان سعیدی ، قاری عبد الغفار نقشبندی ، میاں فیصل مختیار ، حاٖفظ اقبال خان خاکوانی ، کمشنر ملتان کیپٹن اسداللہ خان ،شوکت اشفاق ،خالد جاوید وڑائچ ، حاجی شوکت حیات بوسن ، عامر سعید انصاری ، مرزاعزیز اکبر بیگ ، خواجہ عثمان ، خواجہ سلمان صدیقی ،شیخ محمد فہیم ایڈوکیٹ،خواجہ محمد یوسف ، خواجہ محبوب احمد، شیخ محمد عمران ارشد، مظہر عباس راں ، ملک محمد عمر کمبوہ ، شاکر حسین شاکر ، شیخ واجد شوکت ، علی رضا گردیزی ، اصغر عباس نقوی ، قاری خادم حسین سعیدی ، محمد ایوب مغل ، میاں جمیل احمد ، سید علی حسین شاہ ، سعید احمد نقشبندی ، ڈاکٹر صدیق خان قادری ، اختر عالم قریشی ، میاں سلمان الہی قریشی ، حافظ محمد ظفر قریشی ، سر بلند خان بابر ، حاجی مرزا محمد توفیق ، اصغرخان ، حفیظ جوئیہ ، اجمل رونگھا ، محمد ناصر شاہ ، سعید اللہ شیخ ، شیخ محمد نصیر ، ملک محمد انور ، چوہدری محمد حنیف ، عرفان اترا، یشخ محمد عمر دین ، منور احسان قریشی ، اسلم ڈوگر، شیخ ندیم اکبر ، شیخ بشارت ، شیخ محمد شوکت ، شیخ ہاسم رشید ، نواز اترام، عمران شیخ ، عاشق شجرا، اعجاز فخر، عدنان گڈو، قیصر گجر ،عمران لیاقت ، خواجہ محبوب ، عطا بلوچ، اسلم ہمایوں ، اقبال عاربی ، چوہدری آصف ، خالد حنیف ، ندیم قریشی ، زاہد قریشی ، رانا عبدالجبار ، عبد الرحمن ، میاں جاوید قریشی سمیت دیگر نے کثیر تعداد میں شرکت کی اس موقع پرٍ علامہ فاروق خان سعیدی نے خطاب قاری عبد الغفار نقشبندی نے تلاوت قاری سعید احمد نقشبندی نے نعت رسول مقبول جبکہ پیر ولی حسین شاہ ثانی سرکار نے دعا کرائی

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...