موٹر سائیکل اور رکشہ میں تصادم،2بھائیوں سمیت3افراد چل بسے

موٹر سائیکل اور رکشہ میں تصادم،2بھائیوں سمیت3افراد چل بسے

خانیوال (نمائندہ پاکستان )مو ٹر سائیکل اور رکشہ میں تصادم دو حقیقی بھائیوں سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے ، تفصیل کے مطابق خانیوال کے نواحی گاوں 42/10Rکے رئائشی رمضان ، محمد ناصر اور محمد یوسف خانیوال شہر سے اپنے گاوں جارہے تھے کہ 91/10Rکے قریب انکی ٹکر سامنے سامنے سے آنے والے تیز رفتار مو ٹر سائیکل رکشہ سے ہوگئی جس سے وہ تینوں شدید زخمی ہوگئے ریسکیو نے جب انہیں ہسپتال منتقل کر نا چاہا تو ان میں سے رمضان مو قع پر ہی دم تو ڑ گیا جبکہ محمد ناصر اور محمد یوسف (بقیہ نمبر8صفحہ11پر )

زخمو ں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال پہنچ کر دم تو ڑ گئے ،تھانہ صدر پولیس مصروف کاروائی ہے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...