خیبر ایجنسی کے مشران پر مراعات کی بندش احسن اقدام ہے ،جے یو آئی نائب امیر
خیبر ایجنسی (بیورورپورٹ) خیبر ایجنسی کے مشران کا مراعات بند کرنا نیک شگون ہے ۔مراعت علاقے کے غریب طلباء پر خرچ کیا جائے۔جے یو آئی کے نائب امیر خا ن محمد جمعیت علماء اسلام کے نائب امیر خان محمد نے جمرود پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پولیٹیکل ایجنٹ خیبر خالد محمود کا اس بات کا خیر مقدم کرتے ہے کہ انھوں نے خیبر ایجنسی کے بہت سے مشران کا مراعت بند کر دیا ہے ، انھوں نے کہا کہ خیبر ہاوس اور تحصیل کے دفاتر میں ہر وقت ا ن مشران کا کنٹرول تھا جس سے علاقے کے غریب عوام کو اکشر نظر انداز کیا جاتاتھا اور ان لوگوں میں مایوسی سی پھیل گئی تھی۔اب ان شاء اللہ علاقے کے مسائل بروقت حل ہونگے،اخر میں انھوں نے خیبر ایجنسی کے پولیٹیکل خالد محمود سے مطالبہ کیا کہ مشران کے مراعات کا پیسہ اب علاقے کے غریب طلباء اور مسکینو ں پر خرچ کیا