پشاور ،بجلی بند رہے گی

پشاور ،بجلی بند رہے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور( پاکستان نیوز) 132 کے وی پشاورفورٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 7 اگست صبح 6 بجے سے شام 4 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی بشیرآباد249کریم پورہ249ڈبگری 249قصہ خوانی249شاہی باغ249ریڈیوپاکستان249گورنمنٹ ہاؤس249پاک میڈیکل سنٹر249کوہاٹی گیٹ249فورٹ جیل249چوک یادگار249 کاکشال249 ایل آر ایچ249 سیکریٹریٹ249 شعبہ249ڈینز اورجوڈیشل کمپلیکس فیڈرز پر اس دوران اضافی لوڈشیڈنگ کی جائے گی. 132 کے وی جمرود گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 7 اگست صبح 6 بجے سے دوپہر 12 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے و ی سیل وڈ249ایکسریس 1249الحافظ 249اولمپیا249کڈنی سنٹر249پریمئرچپ بورڈ249مکہ سٹیل249پی پی آئی 2249ایکسپریس 2249انڈسٹریل سٹیٹ فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے.