ممتاز عالم دین امام الناصر ین کی بیوہ انتقال کرگئیں

ممتاز عالم دین امام الناصر ین کی بیوہ انتقال کرگئیں

سخاکوٹ(نمائندہ پاکستان) ممتاز عالم دین امام الناصرین (مرحوم ) کی بیوہ انتقال کرگئیں ۔ ان کی نما زجنازہ سخاکوٹ میں ادا کی گئی جس میں ز ندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے آفراد نے شرکت کی ۔ مرحومہ جماعت اسلامی کے کارکن حاجی عطاء ا لرحمان ، ہدایت الرحمان اور جنرل کونسلر ویلج کونسل سخاکوٹ بازار عقیل الرحمان کی والدہ ماجدہ تھی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...