تحصیل مٹہ علاقہ بہا ء کے جنگل کے حوالے سے خبر جھوٹ پر مبنی ہے،احسان اللہ

تحصیل مٹہ علاقہ بہا ء کے جنگل کے حوالے سے خبر جھوٹ پر مبنی ہے،احسان اللہ

مٹہ(نمائندہ پاکستان)تحصیل مٹہ علاقہ بہا ء کے جنگل کے حوالے سے خبر جھوٹ پر مبنی ہے اس میں کو ئی حقیت نہیں تفصیلا ت کے مطاق گز شت روز تحصیل مٹہ بہا کا رہا شی شیر شاہ اپنے کمیٹیJFMC کیطرف جنگل کے حوالے ایک شا ئع ہو اتھا جس میں جنگل کے بلا ک افسر احسا ن اللہ اور لیاقت علی کو فرشتے ظاہر کر کے کہ رہیں ہیں کہ جنگل ان لوگوں کے وجہ سے بچ ہیں یہ سراسر جھوٹ ہیں اصل میں بلاک افسر احسان اللہ اور فارسٹرلیاقت علی کے ملی بھگت سے جنگل کے تباہی پر تھلے ہوئے ہیں ،گزشتہ روز خبر لگانے والا شیر شاہ خود سمگلر ہیں اور ان افسروں کو سپورٹ سے سمگلنگ کر تا رہتا ہیں ،جبکہ شیر شاہ کا اس علاقے سے بھی نہیں یہ جنگل بہا کے عوام کا ہیں ،شیر شاہ کا اس میں کو ئی کام نہیں ،جبکہ کمیٹیJFMCبھی متنازعہ جیسے گاوں کے عوام نے مسترد کر دیا ہیں ،ان خیالات کااظہار بہا کے سماجی کارکن و وی ڈی سی ممبر طو طی خان نے میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے کیا،طو طی خان نے یہ بھی کہا کہ اگر اس قسم کے کر پٹ افسران کے حق میں بیان بازی بند نہیں کی گئی تو ملوث عناصر کے قانو نی کاروائی کر ینگے۔۔۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...