ڈیرہ ،گھریلو تنازعہ پر 4 افراد زخمی

ڈیرہ ،گھریلو تنازعہ پر 4 افراد زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ)خواتین کے تنازعے پر جھوک ٹھوٹھہ میں چھ افراد نے کہاڑی اورڈنڈوں سے ایک ہی خاندان کے چار افراد کو زخمی کردیا ،مقدمہ درج ۔ تفصیلات کے مطابق جھوک ٹھوٹھہ میں خواتین کے تنازعے پر پرویز سمیت چھ افراد نے ڈنڈوں اور کہاڑیوں کے وار کرکے امان اللہ ، اس کے بھائی شاہ جہان ،چچا رمضان اور چچا زاد ارشاد کو زخمی کردیا اور موقع سے بھاگ گئے کینٹ پولیس نے چھ افراد کے خلاف ایک واقعہ مقدمہ درج کرلیا ہے ۔