پولیس اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کانیوملتان کے علاقے میں سرچ آپریشن ، مشکوک افراد گرفتار
ملتان (وقائع نگار)پولیس اورقانون نافذ کرنے والے اداروں کا تھانہ نیوملتان کے علاقے قیصرآباد حسن آباد مسلم ٹاؤن می مشترکہ(بقیہ نمبر17صفحہ11پر )
سرچ آپریشن کیا ۔ اس آپریشن کے دوران مذکورہ علاقوں کے داخلی وخارجی راستوں پرکھڑی ناکہ بندی کی گئی ۔ ہرآنے جانے والے افراد کے مکمل تلاشی لینے کے بعد اورکوائف کی تصدیق کے بعد جانے دیاگیاہے۔ مذکورہ آپریشن کے دوران5مشکوک افراد کوحراست میں لیاگیاہے۔ اوران سے 2عدد غیرقانونی اسلحہ برآمد کرلیاہے۔ اوران کو متعلقہ تھانہ کے حوالے کردیاگیا جوان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائے گے۔
سرچ آپریشن