جادو ٹونہ ‘ سیم نالہ سے کفن میں لپٹی سور کی لاش برآمد
مظفر گڑھ(نامہ نگار)ڈیڈھے لال کے قریب گزشتہ روز کار پر نامعلوم دو مرد اور ایک عورت آئے اور سیم نالہ پر کفن میں لپٹی لاش رکھ کر بھاگ گئے جس کو لوگوں نے دیکھا تو وہ (بقیہ نمبر12صفحہ11پر )
مردہ سور تھا جس کے سر پر پٹکا بندھا ہوا تھا خیال کیا جاتا ہے کہ یہ لاش کسی جادو ٹونے کے لئے پھنکی گئی جبکہ مقامی لوگ بھی مذکورہ جانور کے سینگ، دانت ،ٹانگیں وغیرہ بھی لے گئے ۔
لاش