گیسٹرو کے162مریضوں کی مختلف ہسپتالوں میں آمد،81داخل کرلئے گئے

گیسٹرو کے162مریضوں کی مختلف ہسپتالوں میں آمد،81داخل کرلئے گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(وقائع نگار)گیسٹرو انٹرائٹس کے 162مریض مختلف ہسپتالوں میں لائے گئے81کو داخل کیا گیا ہے نشتر میں96چلڈر ہسپتال میں37سول ہسپتال میں4خواتین (بقیہ نمبر11صفحہ11پر )
جناح ہسپتال میں5جبکہ شہباز شریف جنرل ہسپتال میں20مریضوں کو داخل کروایاگیا ہے جن کی رپورٹ صوبائی افسران صحت کو ارسال کردی گئی ہے۔