چوری، ڈکیتی کی مختلف وارداتوں میں شہری موٹر سائیکلیں، موبائل فونز ونقدی سمیت لاکھوں روپے مالیت کے سامان سے محروم

چوری، ڈکیتی کی مختلف وارداتوں میں شہری موٹر سائیکلیں، موبائل فونز ونقدی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (وقائع نگار) تھانہ ممتاز آباد کے علاقے سے نامعلوم چور نے گھر کے باہر سے ممتاز ی موٹر سائیکل چوری کر لی ہے۔ تھانہ (بقیہ نمبر32صفحہ11پر )
(بقیہ نمبر1صفحہ11پر )پرانی کوتوالی کے علاقے سے نامعلوم چور نے سجاد کی موٹر سائیکل چوری کر لی ہے۔ تھانہ شاہ شمس کے علاقے میں مسجد کے باہر سے نامعلوم چور نے عمر کی موٹر سائیکل چوری کر لی ہے۔ جبکہ مظفر آباد کے علاقے ڈریم گارڈن کے قریب سے دو نامعلوم مسلح افراد نے اسلحہ کے زور پر شہری کی موٹر سائیکل چھین لی ہے۔ تھانہ قطب پور کے علاقے سے مجید کا موبائل فون نامعلوم ا فراد نے چھین لیا۔ تھانہ بی زیڈ کے علاقے میں نامعلوم چور نے گھر کی بیٹھک سے موبائل فون چارجنگ کرتے ہوئے چوری کر لیا ہے۔
چوری وارداتیں