خانیوال،کمپیوٹر اراضی ریکارڈ سنٹر پر پٹواریوں،منشیوں کا راج،کرپشن کا گڑھ بن گیا

خانیوال،کمپیوٹر اراضی ریکارڈ سنٹر پر پٹواریوں،منشیوں کا راج،کرپشن کا گڑھ ...

خانیوال ( نمائندہ پا کستا ن) وزیر اعلیٰ پنجا ب کی طرف سے پٹو ار کلچر کے خا تمے اور محکمہ مال سے کرپشن ختم کرنے کیلئے بنا یا گیا کمپیو ٹر ارا ضی ریکارڈ سنٹر کرپشن اور بدعنو انی کی آمجگا ہ بن گیا ہے ADLRکی ملی بھگت سے اراضی ریکار ڈسنٹر پر پٹوا ریو ں اور اُنکے منشیو ں کا را ج ہے جو سائل بھی اراضی سنٹر (بقیہ نمبر34صفحہ11پر )

میں فر د اور زمینی انتقا ل کے حصو ل کیلئے آتا ہے اراضی سنٹر کا عملہ اُن سے مطالبہ کر تا ہے کہ وہ اپنے پٹوا ری یا اسکے منشی کے ہمرا ہ تشریف لائیں اُنکو دھکے کھا نے پر مجبور کیا جا تا ہے پٹوا ری اور منشی اراضی سنٹر میں آنے والے سائلین سے فرد اور حصول انتقال کیلئے منہ ما نگی قیمت وصو ل کر رہے ہیں ایک سائل نے نام ظا ہر نہ کرنے کی شرط پر بتا یا کہ ADLRسے میں نے انتقا ل کر وا یا تو اسنے کہا کہ سنٹر کے نا ئب قاصد کو سائیکل خرید کر دے دوآپکا کا م ہو جائے گا ایک سائل نے کمپیو ٹر سنٹر میں کا م کروانے کیلئے پر دے لگوا کر دئیے جوسا ئل اراضی سنٹر میں نزر انہ ادا کر دیتا ہے اسے انتقا ل کے بعد فوری طورپر نقل فرا ہم کر دی جا تی ہے جبکہ نزرانہ نہ دینے والے سائلین کو ہفتوں اور مہینو ں دھکے کھا نے پڑتے ہیں نوا حی گاؤں 67/10-Rکے رہا ئشی نے 3ماہ قبل انتقال کر وا یا سرکاری فیس بنک میں ادا کر دی گئی بیا ن ہوگئے مگر 3ما ہ گزرنے کے باوجو د نزرانہ ادا نہ کرنے کی سزا بھگت رہا ہے اسکا نتقا ل پا س نہ ہوا ہے۔ شہریوں اسرا ر ، حمزہ ، عمرا ن ، جاوید ، مرتضیٰ ، بہا ول ، ثا قب ، راشد و دیگر شہریو ں نے DCOخانیوال اور وزیر اعلیٰ پنجا ب سے مطا لبہ کیا ہے کہ وہ ADLRخانیوال کو فوری معطل کر کے اراضی سنٹر پر اما نتدا آفیسر تعینا ت کر یں ۔

اراضی سنٹر

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...