تحریک انصاف ضلع ملتان کے سابق صدر اعجاز جنجوعہ کے بھائی سجاد جنجوعہ انتقال کر گئے، نماز جنازہ آج ہوگی
ملتان (سٹی رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف ضلع ملتان کے سابق صدر اعجاز حسین جنجوعہ کے بڑے بھائی سجاد حسین جنجوعہ مختصر علالت کے باعث انتقال کر گئے ہیں مرحوم کا نماز جنازہ آج (بقیہ نمبر51صفحہ7پر )
صبح 10بجے جی پی او گراؤنڈ ڈیرہ اڈا میں ادا کی جائے گی ۔