بیوی سے خوفزدہ شخص تحفظ کیلئے عدالت پہنچ گیا
میلسی (نمائندہ پاکستان) بیوی سے خوفزدہ شخص تحفظ کیلئے عدالت پہنچ گیا۔چھتانی کے غلام مصطفی نے عدالت میں پٹیشن دائرکرتے ہوئے الزام لگایاکہ اسکی شادی 10سال قبل (بقیہ نمبر52صفحہ7پر )
شہناز سے ہوئی جوگھرسے 10ہزارروپے کی رقم چوری کرکے چلی گئی میرے بچے زیرتعلیم ہیں ایک بچی قرآن مجید حفظ کررہی ہے وہ انہیں اٹھاناچاہتی ہے عدالت نے پولیس تھانہ صدرمیلسی سے رپورٹ طلب کرلی ۔