کرنٹ لگنے سے11سالہ لڑک جاں بحق فحش حرکات کے الزام میں 15 خواتین سمیت18افراد کیخلافَ مقدمہ درج

کرنٹ لگنے سے11سالہ لڑک جاں بحق فحش حرکات کے الزام میں 15 خواتین سمیت18افراد ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(وقائع نگار)بستی ملوک کے علاقے میں11سالہ بچہ کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا ہے جبکہ پولیس تھانہ بی زیڈ نے فحش حرکات کرتے15خواتین سمیت18افراد کے خلاف (بقیہ نمبر56صفحہ7پر )
مقدمہ درج کرلیا ہے تفصیل کے مطابق تھانہ بستی ملوک کے علاقے میں گزشتہ روز11سالہ بچہ جمشید کو اچانک گھر میں لگی تاروں کو چھونے سے کرنٹ لگ گیا جسکی وجہ سے اس بچے کا سارا جسم جھلس گیا اور وہ دم توڑ گیا ہے جبکہ تھانہ بی زیڈ کے علاقے شالیمار اور وہاں سے دوافراد قاسم،پنکی،سمیرا،حناء وغیر اور رمضان،عاصم ،معصومہ،ماہ نور اور ریحانہ وغیرہ کو گرفتار کیا اور ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔