ٹریفک حادثات، کرنٹ لگنے سے 4افراد جاں بحق، نوجوان کی خودکشی

ٹریفک حادثات، کرنٹ لگنے سے 4افراد جاں بحق، نوجوان کی خودکشی

ملتان، کوٹ ادو، رحیم یار خان، لیاقت پور ، خانیوال، ٹبہ کوٹ، سکندرآباد (وقائع نگار+ نمائندگان) مختلف ٹریفک حادثات میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے ‘ گھریلو جھگڑوں سے تنگ نوجوان نے خودکشی کرلی پستول کی صفائی کے دوران گولی چل جانے سے کمسن بچی جاں بحق ہوگئی ‘ کرنٹ لگنے سے دو افراد زندگی سے محروم ہوگئے ملتان سے وقائع نگار کے مطابق قادر پور راں کے علاقے میں گذشتہ روز مدینہ کالونی کی رہائشی 42 سالہ ارشاد بی بی (بقیہ نمبر55صفحہ7پر )

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...